ایل ڈی اے سٹی مبینہ کرپشن، پراجیکٹ ڈویلپرز نیب کے روبرو

8 Mar, 2018 | 08:49 PM

احمد علی کیف
Read more!

سعود بٹ: ایل ڈی اے سٹی میں مبینہ کرپشن پراجیکٹ کے تمام ڈویلپرز نیب کے روبرو پیش۔ سوسائٹی سے متعلق ریکارڈ جمع کروایا۔

تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اے سٹی میں مبینہ کرپشن کے حوالے سے پراجیکٹ کے تمام ڈولپرز نیب کے روبرو پیش ہوئے۔

یہ پھی پڑھیں:نیب: ملتان میٹروبس کرپشن انکوائری، متعلقہ افسران کی طلبی
 
ان ڈویلپرز میں پیراگون سٹی، اربن ڈویلپر، الفا اسٹیٹ اور میمار کے تمام ڈویلپرز شامل تھے۔ ڈویلپرز نے ایل ڈی اے سٹی کے حوالہ سے ریکارڈ جمع کروایا۔

یہ پھی پڑھیں:نیب لاہور، ایلیٹ ٹاون کے متاثرین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب
 
نیب نے ڈویلپرز سے پراجیکٹ کے حوالہ سے پوچھ گچھ کی۔

مزیدخبریں