بڑے خطرہ کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی ہائی الرٹ

8 Mar, 2018 | 06:37 PM

رانا جبران

یاورذوالفقار: لاہور ہائیکورٹ کے افسروں کی پرائیویٹ گاڑیوں کا مسجدکے گیٹ سے داخلہ بند، رجسٹرار نے مراسلہ جاری کر دیا۔

 مراسلے کے مطابق ملک میں دہشت گردی کی لہر پھیلی ہوئی ہے۔ سکیورٹی خدشات کی وجہ سے ہائیکورٹ کے افسران پرائیویٹ گاڑیاں احاطہ عدالت میں نہ لائیں۔ ہائیکورٹ کے افسران اپنی پرائیویٹ گاڑیاں پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کی پارکنگ میں کھڑی کر کے ہائیکورٹ میں داخل ہو سکیں گے۔

مزیدخبریں