لیسکو میں افسران کے تقررو تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری

8 Mar, 2018 | 04:47 PM

Read more!

(شاہد سپرا) لیسکو میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کا سلسلہ جاری، لیسکو چیف کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

سٹی 42 ذرائع کے مطابق لیسکومیں گریڈ18اور19کےافسران کے تقرروتبادلے جاری، نذیر احمد خان کو مینجر آپریشنز ننکانہ صاحب سرکل تعینات کر دیا گیا، محمد فاروق ڈپٹی مینجر آپریشنز مانانوالہ ڈویژن تعینات جبکہ محمداخلاق قادری ڈپٹی مینجر پلاننگ اینڈ ڈیلپمنٹ ہیڈکوارٹرز تعینات ہوئے، اعجازاحمد ڈپٹی مینجرآپریشنز فاروق آباد ڈویژن تعینات، محمداصغرسکھیراکوڈی ایم اوکوٹ رادھاکشن تعینات کردیاگیا اور رانانثار احمد ڈپٹی مینجرایم اینڈٹی ایسٹ ڈویژن تعینات ہوئے لیسکوچیف کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

مزیدخبریں