جعلی غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت

8 Mar, 2018 | 11:12 AM

Read more!

(ملک اشرف) سپریم کورٹ، جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت کیخلاف از خود نوٹس کیس  کی سماعت  پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔

ذرائع کے مطابق جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت کیخلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ آج سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان  نے ریمارکس دیئے کہ معاملے کی تحقیقات کروالیتے ہیں،سب پتہ چل جائے گا۔

واضح رہے کہ ایورسٹ ماراکی ادویات کی فروخت پر عدالت نےا زخونوٹس لیا تھا، عدالت نے تمام متعلقہ محکموں ، آر پی او بہاولپور کو بھی طلب کر رکھا ہے.

آئی جی عارف نواز اورآر پی او بہاولپور راجہ رفعت پیش اور ڈی جی ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کر لی گئی۔

یہ خبر بھی پڑھیں :  کیا پولیس نابینا افراد پر تشدد کیلئے رہ گئی ہے؟ ہائیکورٹ کا آئی جی سے جواب طلب

مزیدخبریں