ایف آئی اے کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت بڑی کارروائی

8 Mar, 2018 | 10:38 AM

Read more!

(عرفان ملک) ایف آئی اے کی نیشنل ایکشن پلان کےتحت کارروائی کرتے ہوئے شاہ عالم مارکیٹ میں حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی نیشنل ایکشن پلان کےتحت کارروائی کی،شاہ عالم مارکیٹ میں حوالہ ہنڈی کاکاروبارکرنیوالاملزم گرفتارکر لیا، ملزم رستم خان سے لاکھوں روپے مالیت کی ملکی وغیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی، کارروائی ڈپٹی ڈائریکٹر جمیل احمد میو کی سربراہی میں کی گئی۔

یہ خبر ضرور پڑھیں : ساندہ پولیس کی بڑی کارروائی،2 منشیات فروش گرفتار،15کلو چرس برآمد

مزیدخبریں