مری؛ 2 افراد کنوئیں میں گر کر ہلاک

8 Jun, 2024 | 05:22 PM

حیدر علی : مری کے علاقے سترہ میل میں 2 افراد کنوئیں میں گر کر ہلاک ہوگئے ۔ 

ریسکیو 1122 کے مطابق مری کے علاقے سترہ میل میں ایک شخص کنوئیں میں کام کرتے ہوئے گر گیا، دوسرا اس کو نکالنے کیلیئے اترا تھا۔ کنواں میں زیلی گیس کی وجہ سے دونوں کے ہلاک ہونی کی تصدیق ڈاکٹر نے کی ۔ 

مزیدخبریں