چین کے ساتھ ہمارے پہاڑ اور پانی مشترک ہیں، ہماری دوستی لازوال ہے، خواجہ آصف

8 Jun, 2024 | 03:31 PM

ویب ڈیسک :  وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمارے پہاڑ اور پانی مشترک ہیں، ہماری دوستی لازوال ہے ۔ 

 چین کے دورے کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ‏وزیر اعظمُ شہباز شریف کا چین کاکامیاب تاریخی دورہ ،  ایک دن میں وزیراعظم چین لی چھیانگ کے ساتھ ظہرانہ اور مذاکرات اور چینی صدر شی جن پنگ کیساتھ عشائیہ اور مذاکرات۔ CPEC2 کا آغاز۔ دونوں ممالک کاہر محاز پہ شانہ بہ شانہ کھڑے رہنے  کا عہد۔  ہمارے پہاڑ اور پانی مشترک ہیں، ہماری دوستی لازوال ہے۔  

انہوں نے مزید بتایا کہ چینی صدرشی جن پنگ نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی مشکلات کے حل میں بھر پور مدد دیں گے۔

مزیدخبریں