برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں استحکام

8 Jun, 2024 | 09:05 AM

(سعید احمد) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری، شہر لاہور میں برائلر مرغی کی قیمت گزشتہ روز کی قیمت پر ہی برقرار ہے۔

 مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت  426کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 283فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 294 فی کلو جاری کیا گیا ہے۔

 فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت  237روپے فی درجن ریٹ مقرر جبکہ انڈوں کی پیٹی 6990روپے مقرر کی گئی ہے۔

مزیدخبریں