ہنجاب میں ہتک عزت بل کو قانون کا درجہ مل گیا

8 Jun, 2024 | 01:28 AM

حسن علی:  پنجاب کے قائم مقام گورنر  نے ہتک عزت بل2024 کے مسودے پر دستخط کر دئیے۔
ہتک عزت بل 2024 غالباً آج گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد نافذ العمل ہو  جائےگا۔
قائم مقام گورنر ملک احمد خان نے دستخط  کرنے کے بعد ہتکِ عزت  قانون کا دستخط شدہ مسودہ  پنجاب اسمبلی کو بھجوا دیا۔

مزیدخبریں