ویب ڈیسک: سوات مینگورہ سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکارشہید ہو گئے۔
پولیس اہلکارمعمول کی ڈیوٹی پر تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔
8 Jun, 2023 | 12:39 PM