فرح گوگی سکینڈل، فرحت شہزادی اور احسن جمیل گجر کی آج نیب لاہور طلبی

8 Jun, 2023 | 12:35 PM

سعود بٹ: فرح گوگی سکینڈل میں انکوائری کا معاملہ، فرحت شہزادی اور شوہراحسن جمیل گجر کو نیب لاہور طلب کر لیا گیا۔

  نیب لاہور کی تحقیقات میں فرحت شہزادی اور احسن جمیل گجر کے نام 117 بینک اکائونٹس ہونے کے انکشاف پر طلبی کا فیصلہ کیا گیا۔ ملزمان کیخلاف تحقیقات کے دوران 4 فارن بینک اکائونٹس بھی منظرعام پہ آگئے۔

 واضح رہے کہ ان بینک اکائونٹس میں بزدار دور حکومت میں مجموعی طور پر ساڑھے 4 ارب کی مبینہ ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا ہے۔

مزیدخبریں