(زاہد چوہدری)سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ علیل ہوگئے ۔ سردار ذوالفقار کھوسہ کو ڈاکٹرز ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ۔
سابق گورنرپنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کو علالت کے باعث ڈاکٹرز ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے معدے کا عارضہ لاحق ہے جس پر انہیں منگل کے روز ڈاکٹرز ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے جارہے ہیں ۔
سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ علیل ہوگئے،ہسپتال داخل
8 Jun, 2022 | 07:50 PM