پنجاب حکومت نےبڑا فیصلہ کرلیا

8 Jun, 2019 | 01:33 PM

Sughra Afzal

(قیصر کھوکھر) پنجاب حکومت نے کوہ سلیمان ٹرائبل اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق کوہ سلیمان ٹرائبل اتھارٹی میں ڈی جی خان کے ساتھ ساتھ راجن پور کے قبائلی علاقے بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پنجاب حکومت نے اتھارٹی کی منظوری دے دی ہے، یہ اتھارٹی ڈی جی خان اور راجن پور کے قبائلی علاقوں کی ترقی کے لیے کام کرے گی اور یہاں نئے پراجیکٹ شروع کرے گی۔

مزیدخبریں