موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

8 Jun, 2019 | 01:11 PM

Shazia Bashir

سٹی42: سورج کا پارہ ہائی، درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کردی ہے، آئندہ ہفتے لاہور کا درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے لاہور میں سورج کا پارہ ہائی رہنے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں