ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  کراچی جانے والی فلائٹ 16  گھنٹے تاخیر کا شکار

  کراچی جانے والی فلائٹ 16  گھنٹے تاخیر کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: اسلام آباد سے کراچی جانے والی ائیر سیال کی پرواز  16 گھنٹے تاخیر کے بعد بھی روانہ نہیں ہو سکی۔

مسافر طیارے کی انتظامیہ نے جہاز میں فنی خرابی کا اعلان  کر دیا۔
 مسافر ایک گھنٹے اور پندرہ منٹ سے جہاز میں ہی رکھا گیا۔

جہاز میں گرمی اور حبس سے مسافر بے حال  ہو گئے۔ مسافروں نے  اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ کیا لیکن نجی ائیرلائن کے کسی سینئیر افسر نے مسافروں کی سخت گرمی میں درگت بننے کا نوٹس نہیں لیا۔

ائیر سیال کی پرواز نے PF 124 نے چار بجے کراچی کے لیے اڑان بھرنی تھی 

سوا گھنٹہ گرزے کے باوجود مسافر جہاز میں موجود ، طیارے نے اڑان نہ بھری