شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل واپس پہنچ گئے۔ 

8 Jul, 2024 | 11:37 PM

سٹی42:

شاہ محمود قریشی کو علی الصبح اڈیالہ سے لاہور منتقل کیا گیا تھا . 

شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت پیش کیا گیا تھا.

سابق وزیر خارجہ کو 9مئی سے متعلق لاہور میں درج مقدمات  کی سماعت کے لئے لاہور لایا  گیا تھا۔

مزیدخبریں