ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ بورڈ میں میٹرک امتحانات میں 56 ہزار سٹوڈنٹ فیل

Gujranwala Board of Intermediate and secondary Education,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ نے میٹرک فرسٹ اینول امتحانات 2024 کے نتائج اور پوزیشن حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس کے ناموں کا اعلان کردیا۔

 امتحان میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 24 ہزار 536 امیدواروں نے شرکت کی۔کنٹرولر امتحانات  نے بتایا کہ  امتحانات میں ایک لاکھ 68 ہزار 209 امیدواروں نے شرکت کامیابی کا تناسب74.91 فیصد رہا۔  56 ہزار 327 امیدوار فیل ہوئے۔

امتحان میں سائنس گروپ کے شجاع امیر نے1200 میں سے 1190 نمبر لیکر مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ سائنس گروپ کے محمد ولید نے 1186 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی۔

ابیرہ شاہد اور میمونہ لیاقت نے 1185 نمبر لیکر مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب کل صبح 10 بجے ہوگی