عالمگیر خان ترین کی رسم قل، ممتاز سیاسی اور سماجی شخصیات کی شرکت

8 Jul, 2023 | 07:49 PM

  حسن علی:استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی رسم قل ادا  کر دی گئی۔ رسم قل میں سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات نے شرکت کی ۔

رسم قل میں سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض،سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان، اسحاق خاکوانی، نوریز شکور، چودھری ظہیرالدین، فواد چودھری اور دیگر نے بھی شرکت کی۔

مزیدخبریں