Stay tuned with 24 News HD Android App زاہد چودھری: کورونا وائرس کا سنگین خطرہ ابھی تک موجود ہے، لاہور میں کورونا وائرس سے ایک اور ہلاکت ہوگئی۔ 10 سالہ آیت فاطمہ کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث دم توڑ گئی۔ آیت فاطمہ چلڈرن ہسپتال میں زیر علاج تھی۔ شیئر کریں: متعلقہ خبریں