دو سگے بھائی دریائےسندھ میں ڈوب گئے

8 Jul, 2023 | 04:52 PM

ویب ڈیسک: سندھ کے شہر حیدرآباد میں مہران پُل کے قریب دریائے سندھ میں 3 بھائی ڈوب گئے۔

 حیدرآباد کے ریسکیو ذرائع کے مطابق دریائے سندھ میں ڈوبنےوالے ڈوبنے والے تین بھائیوں میں سےایک کو بچالیا گیا ہے جبکہ دو بھائیوں 14 سالہ حسنین اور 15 سالہ حنین سومرو کی تلاش جاری ہے۔

 ریسکیو سرگرمیوں میں مصروف اہلکاروں کا کہنا ہے کہ تینوں بھائی دریا میں نہاتے ہوئے ڈوبے۔

مزیدخبریں