لاہوریوں کیلئے بڑی خبر

8 Jul, 2022 | 04:03 PM

(سٹی42) لاہوریوں کیلئے بڑی خبر، ایل ڈی اے نے شاہکام فلائی اوورکوٹریفک کیلئےکھول دیا۔ 

شاہکام فلائی اوورکھلنے سے جنوبی پنجاب سےلاہور داخل اور خارج ہونےوالوں کو بڑا ریلیف مل گیا۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر  محمد اسدکا کہنا ہے کہ شاہکام فلائی اوورکوٹریفک کیلئےکھول دیا گیا مگر منصوبے کی فنشنگ کا کام ساتھ ساتھ جاری رہےگا۔ 

پراجیکٹ ڈائریکٹر  نے مزید کہا کہہ منصوبہ6ہفتوں میں سو فیصد مکمل کرلیا جائےگا، منصوبہ لیسکو تنصیبات کی منتقلی سے تاخیر کا شکار ہوا ، منصوبے کے ایٹ گریڈ ورکس کو ساتھ مکمل کیا جائے گا۔ 

مزیدخبریں