ویب ڈیسک : جولیان آسانج کو سخت سکیورٹی والی جیل میں نہیں رکھیں گے امریکانے برطانیہ کو یقین دہانی کرادی۔
وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے برطانیہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اگر مجرموں کے تبادلے
اور جنہیں ہم ترقی یافتہ اورمہذب ملک سمجھتے ہیں وہ بھی اپنے جیسے ہی ہیں۔ وکی لیکس کی طرف سے جاری کردہ ایک تازہ ترین لیک میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جولیان آسانج کو اگلے 25 سال تک جھوٹے کیسز میں الجھا کر مختلف ملکوں میں رسوا کرنے کی سازش تیار تھی ۔ امریکی سکیورٹی کنٹریکٹرکمپنی سٹراٹ فار کی جانب سے جسے امریکی سی آئی اے نے جولیان آسانج کے اغوا کا ٹاسک دے رکھا تھا کی ای میل میں کہا گیا ہے کہ جولیان آسانج کو پھنسانے کے لئے کوئی اندر کا آدمی تلاش کیا جائے اور اگلے 25 سال تک مختلف ملکوں میں کیسز دائر کرکے اس کی رسوائی کو یقینی بنایا جائے۔