ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید 21 کو یا 22 کو؟ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

عید 21 کو یا 22 کو؟ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
کیپشن: Eid Al Adha Moon
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم سپرا: ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس دس جولائی کو کراچی میں بلا لیا گیا، جس میں عیدالاضحی کا اعلان کیا جائے گا۔
 اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے جس میں ممبران علامہ محمد حسین اکبر، ڈاکٹر راغب نعیمی سمیت محکمہ موسمیات کے نمائندگان شریک ہوں گے۔

اجلاس کے دوران ذوالحج کا چاند دیکھنے کی کوشش کی جائے گی جبکہ زونل روئت ہلال کمیٹیوں سے شہادتیں بھی موصول کی جائیں گی، شہادتوں کی موصولی پر مرکزی روئت ہلال کمیٹی عیدالاضحیٰ کا اعلان کرے گی۔ عید الاضحی اکیس یا بائیس جولائی کو ہو سکتی ہے

Malik Sultan Awan

Content Writer