ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ترقیوں سے محروم سب انسپکٹرز  کو اپیلوں  کا حق مل گیا

ترقیوں سے محروم سب انسپکٹرز  کو اپیلوں  کا حق مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی :تھانیداروں کیلئے اچھی خبر آگئی ۔ آئی جی پنجاب کے حکم پر محکمانہ پرموشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ ترقیوں سے محروم 101سب انسپکٹرز کواعتراضات کیخلاف اپیلوں کا حق دیدیا گیا
گزشتہ سال 19دسمبر کو بورڈ اجلاس میں 272سب انسپکٹرز کی ترقیاتی زیرغور آئیں،راسلے میں کہا گیا کہ مختلف وجوہات کی بنا پر 101 سب انسپکٹرز سپر سیڈ ہوگئے،سپرسیڈ سب انسپکٹرز کو اعتراضات کیخلاف 10 جنوری تک اپیلیں بھجوانے کا حکم دیاگیا
سپرسیڈ سب انسپکٹرز میں باقرشاہ،وسیم صابر،قاسم عباس،بدر مہدی،سب انسپکٹر قیصراقبال،حبیب الرحمان،طاہر یاسین،ذوالفقار علی،محمد لطیف ،آفتاب حسین،مشتاق احمد ابرار حسین،برکت علی،عمران خان،عمران منان ،سب انسپکٹر محمد افضل،افضال احمد ،محمد طارق،احمد بخش،مشتاق حیدر و دیگر شامل ہیں ۔ 
ڈی آئی جی اسٹیبلیشمنٹ ون پنجاب نےمتعلقہ افسران کو مراسلہ بھجوادیا