سونے کی قیمت میں کمی

8 Jan, 2024 | 02:26 PM

ویب ڈیسک:  سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ 
 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 1900 روپے کمی سے 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے کا ہوگیا، دس گرام سونا 1629 روپے کمی سے 1 لاکھ 85ہزار 271 کاہوگیا۔ ایک تولہ چاندی 2660 روپے پر برقرار ہے۔ 

عالمی مارکیٹ سونا  18 ڈالر کی کمی 2047 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ 

مزیدخبریں