ویب ڈیسک:معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کر گئے۔
مولانا احترام الحق تھانوی کے بیٹے محتشم الحق کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین ایٹلانٹا میں ہی ہوگی۔اہل خانہ کے مطابق مولانا احترام الحق تھانوی کینسر کے علاج کیلئے 6 ماہ سے امریکا میں مقیم تھے۔
واضح رہے کہ مولانا احترام الحق تھانوی مولانا احتشام الحق تھانوی کے بڑے صاحبزادے تھے۔