سانحہ مری، انتظامیہ لوگوں کی مدد کے لیے فوری اقدامات کرے، بلاول بھٹو

8 Jan, 2022 | 03:14 PM

Abdullah Nadeem

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاحوں کو سنگین صورتحال سے پہلے آگاہ کیا جاتا تاکہ سانحہ رونما نہ ہوتا،لوگوں کی اموات پر دلی دکھ ہوا ہے۔

 مری اور گلیات میں سردی کے باعث سیاحوں کی اموات پر اظہار افسوس اور لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  افسوس ناک سانحے پر پورا ملک سوگوار ہے، انتظامیہ سیاحوں کی فی الفور مدد کے لئے ہنگامی اقدامات کرے۔

مزیدخبریں