ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدنان صدیقی کی آواز میں ملی نغمہ سوشل میڈیا پر وائرل

عدنان صدیقی کی آواز میں ملی نغمہ سوشل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) معروف اداکار عدنان صدیقی کی آواز میں گایا ملی نغمہ سوہنی دھرتی اللہ رکھے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

معروف اداکار عدنان صدیقی کی اب تک بانسری سے بہت سے نغموں اور گیت گانے کی ویڈیو سامنے آچکی ہیں تاہم اب اداکار کی مشہور نغمہ سوہنی دھرتی اللہ رکھے کی ویڈیو مقبول ہورہی ہے۔

عدنان صدیقی نے انسٹا گرام پر ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ نجی ٹی وی کے شو میں ہارمونیم بجاتے ہوئے ملی نغمہ سوہنی دھرتی اللہ رکھے گا رہے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں یہ بھی کہا کہ جب بھی یہ گیت سنتے ہیں تو سرزمین پاکستان پر آپ کا فخر بڑھ جاتا ہے، اللہ ہمارے ملک کو ہمیشہ آباد رکھے۔

Sughra Afzal

Content Writer