سعود بٹ: محکمہ لیبر میں بوگس ڈیٹا کا معاملہ، لیبر انسپکٹر کیلئے جدید ٹیبلٹ لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے ٹیبلٹس فراہم کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق چائلڈ لیبر کے حوالے سے بھٹوں، ہوٹلوں اور ورکشاپوں پر کئے جانے والا سروے ٹیبلٹ کی مدد سے فیلڈ میں فوری اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔
جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بوگس ڈیٹا انٹری کا خاتمہ کیا جائے گا۔