ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حویلی برود خانہ:بچوں کے ادبی میلے کا انعقاد،کثیر تعدادمیں بچوں کی شرکت

حویلی برود خانہ:بچوں کے ادبی میلے کا انعقاد،کثیر تعدادمیں بچوں کی شرکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وردا ریاض: ادب سے لگاؤ بڑھانے کے لئے والڈ سٹی کے تعاون سے حویلی برود خانہ میں بچوں کے لئے چلڈرن لٹریری فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ مختلف سکولوں کے بچوں نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق فیسٹول میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بچوں نے خصوصی شرکت کی۔ بچوں کی جانب سے ملی نغمے اورنعتتہ اشعار بھی پڑھے گئے۔بچوں کی جانب سے ٹیبلوز بھی پیش کئے گئے، جسے شرکا نے خوب سراہا۔

آرگنائزر بیلا رضا جمیل کا کہنا تھا کہ دوبارہ فیسٹیول بارہ سے چودہ جنوری کو ہوگا۔ بچوں کی ادب میں دلچسپی پیدا کرنے کیلئے فیسٹول کا انعقاد کیا گیا ہے۔