این اے117: آزاد امیدوار علی اعجاز بٹ آگے، علیم خان پیچھے

8 Feb, 2024 | 11:53 PM

سٹی42:  انتخابات 2024کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف این اے 117 کاغیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ بھی سامنے آگیا ہے جس میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ علی اعجاز بٹ  5871 ووٹوں کیساتھ آگے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 117 کے 45 پولنگ سٹیشنوں کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس میں آزاد پارٹی کے امیدوار علی اعجاز بٹ 5871 ووٹوں کیساتھ  پہلے نمبر پر ہیں جبکہ دوسری جانب ان کے مقابلے میں استحکام پارٹی کے امیدوار علیم خان 3612 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

مزیدخبریں