این اے 147: لیگی امیدوار افتخار نذیر آگے، میاں نوید حمید پیچھے

8 Feb, 2024 | 10:59 PM

سٹی42: عام انتخابات 2024کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، این اے 147 کاغیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ بھی موصول ہو گیا۔

جہانیاں کے حلقہ 147 کے 50 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کا اعلان ہوگیا ہے جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار افتخار نذیر 9850 ووٹ لےکر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ دوسری جانب آزاد امیدوار میاں نوید حمید 9276ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

مزیدخبریں