این اے 119؛ مریم نواز 18632ووٹوں کے ساتھ سب سے آگے

8 Feb, 2024 | 10:40 PM

ویب ڈیسک: این اے 119 کے 16 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمہ غیر سرکاری نتائج سامنے آئے ہیں، جس میں مریم نواز 18632ووٹوں کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔ 

 این اے 119 کے 16 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمہ غیر سرکاری نتائج کے مطابق مریم نواز شریف 18632 ووٹوں کے ساتھ آگے، میاں شہزاد فاروق 13654 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پرہیں۔ 

پی پی 150کے 13 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آئے ہیں، جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ عمران نذیر 2960 ووٹوں کے ساتھ آگے، ان کے مقابلے می عبدالکریم خان 2280 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر، جبکہ ٹی ایل پی کے محمد عباس 1725 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پرہیں۔ 

مزیدخبریں