پی پی 158؛ شہباز شریف 1776ووٹ لے کر آگے

8 Feb, 2024 | 10:34 PM

ویب ڈیسک: 2024ء کے عام انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے اور غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہورہے ہیں۔

پی پی 158 لاہور کا غیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے، جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار شہباز شریف 1776ووٹ لے کر آگے ہیں، جبکہ ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار یوسف علی 619 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔ 

مزیدخبریں