این اے 117؛ عبد العلیم خان 9635 ووٹ لے کر آگے

8 Feb, 2024 | 10:11 PM

ویب ڈیسک: لاہور این اے 117 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آرہے ہیں، جس میں استحکام پارٹی سے عبد العلیم خان آزاد امیدوار ایڈووکیٹ علی اعجاز بٹر  پر برتری حاصل کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ 

این اے 117 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج  کے مطابق استحکام پارٹی سے عبد العلیم خان 9635 ووٹ لے کر آگے ہیں، جبکہ ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار ایڈووکیٹ علی اعجاز بٹر 7629 ووٹ لے کر دوسرے نمبرز پر ہیں۔ 

مزیدخبریں