پی پی 148میں شجاع الرحمٰن امیدوار صباء دیوان سے آگے

8 Feb, 2024 | 10:09 PM

سٹی42:عام انتخابات 2024کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، پی پی 148 کا غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ بھی موصول ہو گیا۔

لاہور کے حلقہ پی پی 148 میں 12 پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آرہا ہے جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار مجتبیٰ شجاع الرحمٰن 2629 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ دوسری جانب آزاد امیدوار صبا دیوان 2215 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

مزیدخبریں