ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانگیر ترین ملتان میں آزاد امیدوار عامر ڈوگر سے پیچھے

Jahangir Tareen, Amir Dogar

سٹی42: مسلم لیگ نون کے حمایت یافتہ استحکام پاکستان پارٹی کے چئیرمین جہانگیر ترین ملتان میں قومی اسمبلی کی نشست کے انتخاب میں اب تک آزاد امیدوار عامر ڈوگر سے  پیچھے ہیں۔ 

اب تک سامنے آنے والے پولنگ سٹیشنوں کے نتائج کے مطابق عامر ڈوگر نے 5244 ووٹ حاصل کئے ہیں جبکہ ان کے مقابل استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ نون کے امیدوار جہانگیر ترین 4120 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔عامر ڈوگر کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے اور وہ  گزشتہ عام انتخابات میں بھی ملتان سے کامیاب ہوئے تھے۔