سٹی42: ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آج الیکشن میں لاڑکانو کے عوام نے بلاول بھٹو زرداری کو اوور ویلمنگ سپورٹ دی ہے۔
این اے 194 میں سامنے آنے والے پہلے پولنگ سٹیشن کے نتیجہ کے مطابق بلاول بھٹو (پیپلز پارٹی) 1822 ووٹ (آگے) راشد سومرو (جے یو آئی) 805 ووٹ (پیچھے) ہیں۔