این اے 118؛ حمزہ شہباز آگے، عالیہ حمزہ پیچھے

9 Feb, 2024 | 12:37 AM

ویب ڈیسک: این اے 118 لاہور کےغیرحتمی نتائج سامنے آگئے، ن لیگ کے حمزہ شہباز 6459 ووٹ لےکرآگے۔ 
 این اے 118 لاہور کے  30 پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے حمزہ شہباز 6459 ووٹ لےکرآگے ہیں، جبکہ ان کے مقابل  آزادامیدوار عالیہ حمزہ 4830 ووٹ لےکرپیچھے ہیں۔ 

 این اے118 میں ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ 

مزیدخبریں