این اے119؛ مریم نواز آگے، شہزاد فاروق بہت پیچھے

8 Feb, 2024 | 07:17 PM

ویب ڈیسک: این اے119 لاہور کاغیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ سامنے آگیا، مسلم لیگ ن کی امیدوار مریم نواز 2119ووٹوں کے ساتھ آگے۔ 
 این اے119 لاہور کاغیرحتمی وغیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کی امیدوار مریم نواز2119ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں، جبکہ ان کے مقابل پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق729ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔ 

این اے 119 میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ 

مزیدخبریں