این اے 125: کون کتنے ووٹوں سے آگے ؟ جانیے

8 Feb, 2024 | 06:58 PM

سٹی42:عام انتخابات 2024کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، این اے 125کاغیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ بھی موصول ہو گیا۔

لاہور کے حلقہ این اے 125 کا غیرسرکاری وغیرحتمی نتیجہ سامنے آرہا جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما  افضل کھوکھر 2921ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ دوسری جانب  رانا جاوید عمر 2121 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

مزیدخبریں