این اے128 : عون چوہدری پیچھے، سلمان اکرم راجہ آگے

8 Feb, 2024 | 06:50 PM

سٹی42:عام انتخابات 2024کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، این اے128 کاغیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ بھی موصول ہو گیا۔ 

لاہور کے حلقہ این اے 128 کا غیر سرکاری وغیرحتمی نتیجہ سامنے آرہا ہے جس میں آئی پی پی کے امیدوار عون چوہدری 3280 ووٹوں کے ساتھ کافی پیچھے ہیں جبکہ سلمان اکرم راجہ 5156ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں۔

مزیدخبریں