ماڈل اداکارہ نایاب خان بھی گلوکارہ بن گئیں

8 Feb, 2019 | 05:39 PM

Shazia Bashir

(زین مدنی حسینی) ماڈل اداکارہ نایاب خان بھی گلوکارہ بن گئیں، اپنے پہلے گانے کی ویڈیوباری سٹوڈیو میں مکمل کی۔

ماڈل اداکارہ نایاب خان بھی بطور گلوکارہ منظر عام پر آنے لگی ہیں، گانا تو تیار ہے لیکن اس کی ویڈیوریکارڈنگ باری سٹوڈیو میں کی گئی، نایاب خان کا کہنا ہے کہ گلوکاری کا شوق تھا جسے پورا کیا ہے۔

گانے میں نایاب خان کے ساتھ ماڈل سیم نے بھی پرفارم کیا جن کا کہنا تھا کہ نایاب کے ساتھ کام کرکے خوشی ہوئی، گانے کے ویڈیو ڈائیریکٹر آصف مسعود ہیں جبکہ گانے کی کوریوگرافی رحیم گل نے کروائی ہے گانا جلد ہی ریلیز کیا جائے گا۔

مزیدخبریں