عمراسلم:ادویات کی ترسیل کے لیے کولڈ چین سٹوریج بنانے پر وزیراعلیٰ شہبازشریف کی صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیراورسیکرٹری صحت علی جان کو شاباش۔ انہوں نےکہا کہ ادویات کی ترسیل اور نظام کے سلسلے میں کولڈ چین سٹوریج بنا دی گئی ہے۔
Well done Health Minister Khawaja Imran Nazir, Secretary Ali Jan & all other relevant individuals and departments. May Allah reward all of you for this unique public service. https://t.co/xVqocd4zlI
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) February 8, 2018
وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے صوبائی وزیرپرائمری اینڈسیکنڈری صحت خواجہ عمران نذیراور سیکرٹری صحت علی جان کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ادویات کی ترسیل اور نظام کے سلسلے میں کولڈ چین سٹوریج بنا دی گئی ہے۔ جو ٹی سی ایس کے ذریعے ہو گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ صحت ہمیشہ سے انکی اولین ترجیح رہی ہے اور صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔