ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے 5 ملزم گرفتار

 اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے 5 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سی ٹی ڈی نے اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ 

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان میں امیر بخش، مبشر قادر، عبد الروف، محمد اشفاق اور باسط علی شامل ہیں، ملزمان سے اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد ہوئی۔

ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ یہ گروہ 2018 سے اسلحہ اسمگلنگ کا کام کر رہا تھا، یہ گروہ درہ آدم خیل سے اسلحہ خرید کر کچے کے ڈاکوؤں کو  فراہم کرتا تھا۔ گرفتار ملزمان نے 2 کروڑ روپے سے زائد غیر قانونی اسلحہ فروخت کرنے کا اعتراف کیا۔