ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلاول بھٹو کی سربراہی میں ورچوئل اجلاس، اہم ملکی معاملات پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو کی سربراہی میں ورچوئل اجلاس، اہم ملکی معاملات پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی کمیٹی برائے قومی ایشوز کا ورچوئل اجلاس ہوا ۔

اجلاس میں چیئرمین بلاول بھٹو اور پی پی پی کمیٹی برائے قومی ایشوز کے اراکین کے درمیان اہم ملکی معاملات پر تبادلہ خیال ہوا ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی پی پی کمیٹی برائے قومی ایشوز کل حکومتی کمیٹی سے ملاقات کرے گی۔ 

ورچوئل اجلاس میں راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان، مخدوم احمد محمود، نوید قمر، سید مراد علی شاہ، سردار سلیم حیدر، فیصل کریم کنڈی، میر سرفراز بگٹی اور علی حیدر گیلانی شریک ہوئے۔