ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

توشہ خانہ کیس ٹو،بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر 

توشہ خانہ کیس ٹو،بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست 12 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے،عدالت نے 12 دسمبر کے لیے بشریٰ بی بی کو بھی نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔

  ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی استدعا کر رکھی ہے۔

 درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی ضمانت کی رعایت کا غلط استعمال کر رہی ہیں، عدالت میں پیش نہیں ہو رہیں۔

 ایف آئی اے نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ عدالت بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منسوخ کرے۔