سٹی 42 : سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کی تاریخیں سامنے آگئیں ۔
سینیٹ کا اجلاس 11 دسمبر کو شام ساڑھے چار بجے ہوگا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے اجلاس بلانے کی سمری منظور کرلی ۔
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب کر لیا گیا، اجلاس 10دسمبر کو شام 5بجے ہوگا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے اجلاس بلانے کی سمری منظور کرلی۔