ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ طوطی شاہ رکشہ چور ساتھی سمیت گرفتار

لاہور؛ طوطی شاہ رکشہ چور ساتھی سمیت گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:نیو انارکلی پولیس کی کارروائی طوطی شاہ رکشہ چور ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔

دو رکنی متحرک رکشہ و موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے 3 موٹر سائیکل 1 رکشہ 2 پسٹل اور نقد رقم اور موبائل برآمد،ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان کی موٹر سائیکل پر فرار ہونے کی ناکام کوشش،ملزمان لاہور کے مختلف مقامات سے بغیر لاک کے کھڑی موٹر سائیکل اور رکشے لیکر رفو چکر ہو جاتے،ملزمان درجنوں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔

گرفتار ملزمان میں سرغنہ وقاص عرف طوطی اور طارق عرف طارقی شامل مقدمات درج تفتیش جاری،ایس پی سٹی قاضی علی رضاء کہتے ہیں انسداد جرائم کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔