وقاض احمد:معروف بیکرزواپڈاٹاؤن میں سلنڈرپھٹ گیا، سلنڈرپھٹنےسے3افرادجھلس کرزخمی ہوگئے۔
لاہور کے علاقہ واپڈاٹاؤن میں موجود معروف بیکرز میں سلنڈرپھٹ گیا جس کے نتیجےمیں 3 افراد جھلس گئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں، جبکہ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد بھی دی جارہی ہے۔